ابنا: روس کے علاقے سائبيريا ميں مسافر بردار جہاز گرنے سے 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ روسي حکام کے مطابق ايک فرانسيسي ساختہ دو انجن والا جہاز اے آر ٹي 72 مغربي سائبيريا کے شہرٹیومین ميں گر کر تباہ ہوگيا، حادثے ميں 30 مسافر ہلاک اور 12 زخمي ہوگئے. جہاز ميں عملے کے 4ارکان سميت 43 افراد سوار تھے....... /169
1 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 305949
روس کے علاقے سائبيريا ميں مسافر بردار جہاز گرنے سے 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.